the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
شیوپوری،11اگسٹ(ایجنسی) مدھیہ پردیش کے اس ضلع سے اغوا کرکے ممبئی لیجائی جانے والی دو طالبات کو پولیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر سے برآمد کیا ہے۔
شیوپوری پولیس کے ذرائع نے آج



بتایا کہ مخبر کی اطلاع کی بنیاد پر مقامی سنجے کالونی کے ایک مکان سے کل ملزم سنجے لودھی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دو لڑکیوں کو برآمد کیا گیا ہے۔

ملزم نے دونوں لڑکیوں کو پیر کے روز ضلع کے امول تھانہ علاقے کے نرئی گاؤں سے اغوا کیا تھا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.